

Loading content...
اتنا عرض کرتا چلوں کہ اس اجازت سے پہلے بھی کئی مرتبہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے کردگارِ وفاعلیہ الصلوات والسلام کو جنگ کی مشروط اجازت بخشی تھی مثلاً کئی جوانوں کی مدد کیلئے اسد لایزال کو میدان میں بھیجا گیا تھا مگر ہر مرتبہ حکم دیا جاتاکہ جنگ نہیں کرنی، جب کسی جوان کی مدد کیلئے روانہ فرماتے تھے تو وداع نہیں کرتے تھے جس سے پاک پردہ داروں کو یقین ہوجاتا کہ ہمارے پردوں کا ضامن خیریت سے لوٹ آئے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار