

Loading content...
تاریخ شاہد ہے کہ کربلا میں جو شہید بھی میدان کی طرف جاتا تھا کوئی نہ کوئی معصوم خالی جام اٹھا ئے اس کے پاس آجاتا تھا، کسی کے پاس ایک معصوم آجاتا کسی کے پاس دو معصوم آجاتے مگرجس وقت جناب فضلؐ کے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کے شانے پر مشک دیکھی تو 42معصوم خالی جام اٹھا ئے ان کے گرد جمع ہوگئے، جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام اجازت طلب کرنے کے لئے روانہ ہوئے تو 42معصوم ساتھ روانہ ہوئے، سب سے آگے معصوؐمہ پاک صلوات اللہ علیہا خالی جام اٹھاکر چل رہی تھیں، سب العطش العطشکرتے ہوئے جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کو ساتھ لے کر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے سامنے آکھڑے ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار