

Loading content...
سلطانِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا کہ آپ اپنی یہی خشک مشک بابا پاک کے سامنے میرے گلے میں حمائل کر دیں امید ہے کہ یہ سب دیکھ کر آپ کے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام مجھے اجازت عطا فرما دیں گے، پاک معصوؐمہ صلوات اللہ علیہا نے فرمایا چچا جان آپ کا قد بلند ہے میں آپ کو یہ مشک کیسے پہنائوں گی؟انہوں نے عرض کی اس کی آپ فکر نہ کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار