

Loading content...
ہاتھ جوڑ کر عرض کرتے ہیں آقا ایک مرتبہ مجھے جنگ کی اجازت عطا فرمائیں کیونکہ ہمارے صبر کو ہماری کمزوری سمجھتے ہوئے دشمنوں کے حوصلے بہت زیادہ بلند ہو گئے ہیں اور اب تو مجھے خیام کا بھی خطرہ ہے اور اپنی پاک ہمشیر کی پاک ردا کا بھی ۔میرے آقا مجھے صرف ایک بار اجازت عطا فرما دیں میں ایسی تیغ چلاؤ گا کہ پھرمحشر تک اموی خون کا کوئی قطرہ گستاخ ہو کر آپ کی نسل طیبہ کے سامنے بھی بیعت کا نام نہیں لے گایہ میرا آپ کے ساتھ وعدہ رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار