

Loading content...
یہاں شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام عالم درد میں مستغرق ہوکر سوال کرتے ہیں کہ آقاجو زندگی آپ کے کام نہ آئے اُس زندگی کا کیا فائدہ؟،روکر عرض کرتے ہیں اکبرؐ کے پاک بابا علیک الصلوات والسلام اگر مظلومیت اپناتے ہوئے خاموش ہوکر موت کو ہی گلے لگانا تھا تو پھر مجھے ساتھ لانے کا کیا فائدہ تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار