

Loading content...
اس کے بعد شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کے قدموں پر گر گئے اور ان کی نعلین پاک پر سر رکھ کر عرض کرتے ہیں آقا اگر آپ یہی سوچ کر گھر سے روانہ ہوئے تھے تو پھر مجھے ساتھ لانے کا کیا فائدہ تھا ؟ اگر چپ کر کے ظالمین کے ہاتھوں شہید ہی ہونا تھا تو پھر مجھے ساتھ کیوں لائے تھے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار