

Loading content...
رو کر عرض کرتے ہیں آقا میں آج صبح سے جوان بیٹوں کی لاشیں دیکھ رہا ہوں،آپ کے امر میں پابند ہوکر ہر بات برداشت کر رہا ہوں، جب بھی آپ کوئی لاش اٹھاکر لاتے ہیں تو میں یہی سوچتا کہ اب یہ آخری لاش ہو گی اور اِس کے بعد مجھے انتقام کا حکم مل جائے گا مگر آپ کے صبر خداوندی کی تو شاید کوئی حد ہے ہی نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار