

Loading content...
جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام خیام سے باہر آئے اور امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے قریب آکر سر جھکاکر دست بستہ عرض کرتے ہیں آقا میں جس طرف جاتا ہوںکمسن معصوم روتے ہوئے اُس طرف آ جاتے ہیں میری طرف رو رو کر دیکھتے ہیںپھر مجھے اپنی خشک زبان دکھا کر پانی مانگتے ہیں ۔میرے آقا مجھے اب ان پیاسے بچوں سے شرم آتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار