

Loading content...
یہ سن کر جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا، روکر فرماتے ہیں کہ آج صبح سے ہمارے ساتھ بھی یہی ہو رہا ہے، سارے معصوم خالی جام اٹھا کر بار بار ہمارے پاس آجاتے ہیں، مگر ہماری یہ مجبوری ہے کہ آقا ہمیں اجازت ہی نہیں دے رہے خیر اب ہم ایک بار پھر کوشش کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار