

Loading content...
ایک ایک کر کے سارے شہداء علیہ الصلوات والسلام جام بقا پیتے رہے، مُلکِ غضب کے کردگار علیہ الصلوات والسلام امر امام زمانہ میں پابند ہو کر ہونٹ چباتے رہے اور برداشت کرتے رہے، مگر جوش بڑھتا رہا،اللہ کا جلال قلب اِلٰہی میں مچلتا رہا، امر کی پابندی رہی مگر ایک مقام پر ان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو گیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار