

Loading content...
جس وقت دسویں کا دن طلوع ہوا تو مظہر جلالِ اِلٰہی نے اطمینان کا سانس لیا کہ اب دل کی بھڑاس نکالنے اور سارے قرض چکانے کا وقت آگیا ہے، سب سے پہلے جناب غازی عباس علیہ الصلوات والسلام نے اجازت طلب کی، سرکار علیہ الصلوات والسلام نے اجازت نہیںدی اور انہیں واپس بھیج دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار