

Loading content...
دسویں کے دن تک جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام صرف یہی سوچتے رہے کہ ابھی تو شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام ہر ظلم پر مجھے خاموش کرا دیتے ہیں، آخر جنگ توہو گی، میں اُس وقت ان ظالمین سے اپنے سارے قرضے وصول کروں گااور گن گن کرایک ایک ظلم کا بدلہ لوں گا، غیرت کے سمندر کے جگر میں اسی طرح طوفان اٹھتے رہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار