

Loading content...
یہی وجہ تھی کہ روزِ عاشور بیالیس 42بچے خالی جام لے کر بار بار جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کے خیمے میں آتے تھے ،فضل کے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام ان کا سوال سن کر شرم سے سر جھکا لیتے اور روکر عرض کرتے اکبرؐ کے پاک بابا علیک الصلوات والسلام یہ قیامت بھی دیکھیں کہ معصوم پانی مانگیں اور غازی کا سر شرم سے جھک جائے، کیا اب بھی میں جینے کے قابل رہ گیا ہوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار