

Loading content...
جس وقت خیام میں پانی ختم ہوگیا اور کسی بچے کو زیادہ پیاس لگتی تو سرکار عباؐس علیہ الصلوات والسلام اپنے حصے کے پانی میں سے اسے سیراب فرماتے ، شبِ عاشور سے پہلے نوکے دن تک جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلوات والسلام پیاسے بچوں کے لئے ساقیٔ کوثر بنے رہے اور انہیں اپنے حصے کے پانی میں سے گھونٹ گھونٹ پانی پلاتے رہے، آخر کار وہ پانی بھی ختم ہوگیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار