

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ دو ہستیاں ایسی تھیں کہ جنہوں نے سات محرم سے ہی پانی پینا چھوڑ دیا تھا ایک شریکة الحسینؐبی بی صلوات اللہ علیہا اور دوسرے جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلوات والسلام ان دونوں پاک ذوات نے اپنے حصے کے پانی کو محفوظ رکھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار