

Loading content...
سات محرم کی شام خیام فلک احتشام جب دریا کے کنارے سے ہٹائے گئے تو شامیوں کے مزاج شناس کو فوراً محسوس ہوا کہ اب پانی بند ہوگیا ہے، جو پانی باقی تھا اسے ساتویں کی رات تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جملہ اصحاب و اقرباکے درمیان برابر برابر تقسیم کر دیا، اصحاب اور باقی ساراقافلہ آٹھ محرم کی رات تک پانی پیتا رہا یعنی آٹھ محرم تک خیام میں پانی موجودرہا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار