

Loading content...
شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی آنکھیں جھک گئیں عرض کرتے ہیں بابا جان وہ تو ملکہئِ دوجہاں سین پاک صلوات اللہ علیہا کے فرزند ہیں اور میں تو کنیز کا بیٹا ہوں، انہیں آقا ہونا زیب دیتا ہے اور مجھے غلامی جچتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار