

Loading content...
ایک دن کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے مدینہ کے محلہ سایون میں نوجوانوں کی تبلیغ کا پروگرام بنایا،تبلیغ اسلام میں کافی وقت صرف ہوا،ایک طرف عرب کا شدید موسم اور دوسری طرف شہنشاہ کائنات علیہ الصلوات والسلام کا نازک لعل، جس وقت گرمی نے شدت اختیار کی تو رخِ روشن پر عرقِ معطر نمودار ہوا،امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جبین مبارک سے پسینہ پونچھتے ہوئے بائیں جانب نظر کی، سرکاؐر کے غلام قنبر موجود تھے، سرکار نے آہستہ سے فرمایا ٭یا قنبر اسقینی من الماء قبنر مجھے پیاس لگی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار