

Loading content...
سنہ 30ہجری میں پروانہئِ شمعِ امامت، آفتابِ اوجِ سعادت، گلستانِ وفا کے گلِ رونق فزا کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کی عمر چار سا ل کو پہنچی تو اس وقت وہ مثل پروانہ ہر وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے گرد طواف کرتے نظر آتے تھے،نواسہ رسول علیہ الصلوات والسلام محو کلام ہوتے تو وفا کے خالق کی نظر رخ انور کی تلاوت میں مصروف ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار