

Loading content...
توبرہ ؟کوچوان ایک مضبوط کپڑے کو تھیلے کی شکل میں سی لیتے ہیں یاگٹو کو چھوٹا کر کے اس کے ساتھ یوشیپ میں ایک رسی باندھ لیتے ہیں اور اس میں دانے چارہ وغیرہ ڈال لیتے ہیں جہاں کہیں وہ اپنے گھوڑے کو روکتے ہیں اور وقت ہوتا ہے تو وہ رسی گھوڑے کے سر میں پھنسا دیتے ہیںجس سے وہ گٹو جس میں دانے چارہ وغیرہ ہوتا ہے گھوڑے کے منہ کے سامنے آ جاتا ہے اور جب وہ روانہ ہونے لگتے ہیں تو اس رسی کو پیچھے کر کے گھوڑے کی گردن میں ڈال دیتے ہیں اس طرح وہ تھیلے نما گٹو گھوڑے کی گردن کے ساتھ لٹکتا رہتا ہے جسے توبرہ کہا جاتا ہے ایسا لمبے سفر میں کیا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار