

Loading content...
وہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے ہر بات اور ہر معاملہ میں اپنے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کی اتباع کی ہے اور کمال تو یہ ہے کہ انہوں نے دنیامیں آنے میں بھی سبقت نہیں کی ۔اس کے بھی دو معنی ہیں، ایک تو یہ کہ دنیا میںان کا ورود بعد میں ہوا، دوسری بات یہ ہے کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کا ورود 3شعبان کواور شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کی آمد 4شعبان کو ہوئی… اتباع کی دو قسمیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار