

Loading content...
جس وقت کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام نے یہ عرض کیا تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے بے ساختہ روتے ہوئے فرمایا بھائی آپ کی بات بھی بجا ہے اگر بات ہماری جان پر ختم ہو جاتی پھر تو کوئی فکر ہی نہیں تھی مگر امت ملعون کے جو تیور نظر آ رہے ہیں ہمیں اپنی جان سے زیادہ فکر پردۂ تطہیر کی مالک بہنوں کی ہے ہمیں تو اب پاک بہنوں کے پردوں کی فکر لاحق ہوگئی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار