

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے بڑی کوشش کی مگر شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام نے قدموں سے ہاتھ نہیں اٹھائے ،آخر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے رو کر فرمایا کہ بھائی حقیقت یہ ہے کہ آپ کی مالک تو آپ کی بہن ہیںجو فقط آپ کے سہارے ان جنگلوں میں آ گئی ہیںاگر آپ کو اجازت چاہیے تو پھر آپ انہی سے اجازت لو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار