

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے انہیں اٹھا کر اپنے سینے سے لگا لیا اور فرمایا میرا بھائی ان دکھوں میں آپ بھی مجھے چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں؟ مجھے یہ بتائیں کہ آپ کے بعد ظلم بھرے اس ماحول میں پردۂ توحید کی محافظت کون کرے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار