

Loading content...
شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے کپکپاتے ہاتھوں کو جوڑ کر لرزتے ہوئے ہونٹوں سے عرض کیا آقا جس انداز میں ہمارے دولہا بیٹے کی لاش آئی ہے ، میرے لئے اس سے زیادہ ظلم برداشت کرنا ناممکن ہے، مجھے جنگ کی اجازت عطا فرمائیں تاکہ میں اپنے پاک لعل کا انتقام لے سکوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار