

Loading content...
جس وقت جناب قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی لاش خیام میں پہنچی تو مستورات میں کہرام بپا ہوا، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام روتے ہوئے خیام سے باہر آئے، اچانک قدموں پر دو ہاتھ آئے، شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے آنکھیں صاف کرتے ہوئے دیکھا تو شہنشاہ ِ وفا علیہ الصلوات والسلام ان کے قدموں پر ہاتھ رکھ کے رو رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار