

Loading content...
فرمایا ایک دن ہوگا، کربلا کا میدان ہوگا، آپ کا یہی بھائی اُس وقت عین جوان ہوگا، بہن بھائی کی پابندیاں ہوں گی اور یہ افسوس کے ہاتھ مل کر انتہائی افسردگی اور مایوسی کی حالت میں زین سے اتر جائے گا مگر اُف تک نہیں کرے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار