

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا میرا لعل ہر خوشی کے ساتھ غم جڑاہوتا ہے، آج تمہیں بھائی ملا ہے، کتنے خوش ہو، کل جب یہ آپ سے جدا ہوگا تو دکھ بھی اتنا ہی شدید ہوگا، آج بہن بھائی مسکرا رہے ہو، خدا کرے یہ مسکراہٹ آپ کو نصیب ہو، کل جب یہ جدا ہوگا تو آپ دونوں بہن بھائی مل کر آنسو بھی بہائو گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار