

Loading content...
اس کے بعد کمسن بھائی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے سپردکر کے فرمایا آج کے بعد آپ دونوں اس بھائی کے مالک ہیں،امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے بھائی کو ہاتھوں پر اٹھا کر سینے سے لگایا اور عرض کیا بابا جان جس وقت ہم اس بھائی کو سینے سے لگاتے ہیں توہمیں اپنے سینے میں عجیب ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے اِن کی محبت ہمارے دل میں جوش مارنے لگتی ہے اس کی وجہ کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار