

Loading content...
یہ دیکھ کر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ضبط نہ فرما سکے اور عرض کیا بابا جان آج عجیب انداز سے پیار فرما رہے ہیں، وجہ کیا ہے؟ امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی آنکھیں آنسوؤں سے لبریز ہوگئیں فرمایا بیٹا٭ اقبل مواضع السیوفاِس کے بدن کے اُن مقامات کو چوم رہا ہوں کہ جن پر رضائے اِلٰہی کی مہریں تلواروں کی شکل میں لگائی جائیںگی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار