

Loading content...
انہوں نے کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کو اپنے دائیں زانو پر بٹھایا، شانوں سے چھوٹی سی عبا ہٹائی، مشک اور علم پاک کے نشان نظر آئے، ان پر بوسے ثبت فرمائے، اس کے بعد بازوؤں کو بغور دیکھا، پھر ان پر بوسہ دیا، اس کے بعد کلائیوں پر نگاہ فرمائی، انہیں چوما، اسی طرح ایک ایک عضوپر بوسے دیتے رہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار