

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے عبا کا دامن ہٹایا اور کمسن بھائی کوبابا پاکعلیہ الصلوات والسلام کی گود کی زینت بنادیا ،امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کے رخ انور پر نگاہ فرمائی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار