

Loading content...
تاجدارِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا کی ترجمانی کرتے ہوئے عرض کیا بابا جان! ہم بہن بھائی آپ سے اس بھائی کا سوال کرتے ہیں ہمیں یہ بھائی عطا فرما دیں اِن کی پرورش بھی ہم خود کریں گے اور اِن کے جملہ معاملات کے مالک بھی ہم ہی ہوں گے آپ ان کے معاملے میں کبھی بھی کسی قسم کی کوئی مداخلت نہیں فرمائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار