

Loading content...
سر جھکا کے آہستہ آہستہ عرض کرتے ہیں بابا جان جس بیٹی کے سوال کرنے کو آپ ترستے تھے وہی آج زندگی میں پہلی بار آپ سے سوال کرنے آئی ہے باقی آپ کی مرضی اور پاک بہن کے ساتھ میں بھی اِس سوال میں شریک ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار