

Loading content...
جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام تعقیبات نماز سے فارغ ہوکر مسجد سے گھر تشریف لے آئے اِدھر اُنہوں نے آ کرمسند کو زینت بخشی اُدھر شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام اور جناب سیدہ عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا پاک بھائی کو سفید چادر میں لپیٹ کر روانہ ہوئے، شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کو اپنی عباکے سائے میں اٹھا کر بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے سامنے آکھڑے ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار