

Loading content...
کربلا کے شہنشاہ علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا میرے بھائی اب آپ بھی ذرا ادھر دیکھیں آپ کی اصل مالک تو اب تشریف لائی ہیں، جس وقت شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے پاک ہمشیر کا نام سنا تو معصوم آنکھیں ادب سے جھک گئیں، معظمہ سین صلوات اللہ علیہا کی نگاہ وفا کے خالق کے رخِ انور پر جمی ہوئی تھی مگر وفا کے پروردگار نعلین پاک سے نگاہ نہیں ہٹارہے تھے، معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہامعصوم بھائی کے گلابی ہونٹوں پر بوسہ ثبت کرنے کے بعد فرماتی ہیںنعلین پہ نگاہ کرنے کی ابھی بہت مدت پڑی ہے ایک مرتبہ اپنے حصے کی بہن کی طرف تو دیکھو،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار