

Loading content...
جناب فضہ سلام اللہ علیہا سے روایت ہے کہ جس وقت میں پاک بیبیوں کے ساتھ کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیھاکے کمرے میں داخل ہوئی تو میں نے دیکھا کہ تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنے چھوٹے سے بھائی کو ہاتھوں پر اٹھاکر کوئی راز ونیاز کی باتیں کرنے میں مصروف تھے اور جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کی آنکھیں مصحف رخِ شبیر علیہ الصلوات والسلام کی تلاوت کرنے میں محوہیں، ایک بہن دائیں طرف اور دوسری بائیں طرف آکھڑی ہوئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار