

Loading content...
جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام اور شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی آمد میں ایک مطابقت ہے کہ شہنشاہ امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے بھی اس وقت تک آنکھیں نہیں کھولی تھیں جب تک کہ اپنے پاک بھائی سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت نہیں کی تھی، بعینہ اسی طرح آج شہنشاہِ وفا جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے بھی اپنی پہلی نگاہ اپنے شہنشاہ بھائی کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے رخ پر فرمائی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار