

Loading content...
دائی پاک نے جناب شریکتہ الحسین صلوات اللہ علیہا کو گلِ گلزار کرنے کے بعد جا کرمسجد میں جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کو خوشخبری سنائی، شہنشاہِ معظم نے جس وقت یہ خوشخبری سنی تو فوراً اپنا سر سجدۂ شکر میں جھکا دیا کہ مجھے اپنے مظلوم بیٹے کا ناصر و مددگارمل گیا ہے، امید ہے کہ اس کی زندگی تک ہماری پاک بیٹیوں کے پردے محفوظ رہیں گے، پھر دعا فرمائی کہ اس کی زندگی دراز ہو، یہ بہنوں اور بھائیوں کو نصیب ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار