

Loading content...
اس مقدس ساعت کے اندرنمازیِٔ نمازِ وفا کی آمد ہوئی، جس وقت نماز صبح سے فارغ ہوکر جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے معمول کے خطباتِ ہدایت کی سماعت کے بعد شہنشاہ ِکربلا علیہ الصلوات والسلام گھر اطہر کے اندر تشریف لائے تو دیکھا کہ جناب فضہ سلام اللہ علیہا تیز تیز قدم اٹھاتے ہوئے اُن کی جانب چلے آ رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار