

Loading content...
طالع سرطان کا25.15درجہ تھا اور اس درجہ پرسوائے نبی یا امام کے کسی کی دنیا میں آمد نہیں ہو سکتی … زائچے کے پہلے گھر میں قمر موجود ہے گویا ذات کے اندر بے پناہ جذبات کی علامت ہے… شمسی زائچہ کے مطابق ان کا برج ثور ہے، جس میں اس وقت خود شمس، عطارد اور زحل موجود ہیںاس زائچے کو اگلے صفحے پر آپ خود ملاحظہ فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار