

Loading content...
647عیسوی 15مئی بمطابق 4شعبان 26ہجری جدید کیلنڈر کے حساب سے منگل کے دن اور اُس زمانے کے کیلنڈر کے مطابق جمعرات کے دن تقریباً 9بجکر 28منٹ صبح کے سعید وقت میں بیت معدن رسالت کے اندر بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کے قمر الاقمار، وفاکے کردگار، پاک شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے وفادار، فوجِ خداوندی کے پاک علمدار نے نجم سعادت و افتخار بن کر طلوع فرمایا یعنی وفا کی مملکت کی ملکہئِ واحد صلوات اللہ علیہا کی آغوش عاطفت کو تاجدار وفاؐ نے زینت بخشی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار