

Loading content...
پاک حسنین علیہما الصلوات والسلام نے فرمایا اماں ہماری بہنیں تو نانا پاک صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مزار اقدس پر بھی رات کو جاتی ہیں،حالانکہ ہمارے گھر کا دروازہ بھی نانا پاک صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مزار کے صحن میں کھلتا ہے، آپ کا گھر تو پھر بھی کافی دور تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار