

Loading content...
اُم العباؐس ملکہئِ وفا صلوات اللہ علیہا نے پاک حسنین علیہم الصلوات والسلام کی پیشانی پر بوسہ دیا اس کے بعد پاک شہزادیوں لصلوات اللہ علیھم کی پیشانیوں پر بوسہ دے کر عرض کیا اے ملکہئِ عالمین صلوات اللہ علیہا کی پاک شہزادیاں کیا ہو جاتا کہ اس کنیز کی عزت افزائی کیلئے آپ ہمارے گھر تشریف لے آتیں کوئی دور کی بات توتھی نہیں آپ کے نانا پاک کے اسی شہر کی تو بات تھی،پردے کا بھی مکمل انتظام تھا اور پھر رات کا وقت تھا، آپ ہمارے گھر کو زینت بخشتیں تو کنیز کی عزت بڑھ جاتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار