

Loading content...
پاک والدہؐ کے فرمان کو حکم سمجھ کر جس وقت جناب سیدة النساء العالمین صلوات اللہ علیہا کی پاک اولاد مسند پر جلوہ افروزہوئی تو اس وقت اس پاک شہزادی نے مسند کے گرد تین طواف کئے، اس کے بعد سامنے آ کر سرِ نیاز جھکایا اور دست بستہ عرض کیا کہ کیا آپ اس کنیز کو اپنی کنیزی میں قبول فرماتے ہیں … یہ سن کر پاک حسنین شریفین علیہما الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آپ ایسا نہ کہیں ہماری سگی ماں تو آپ ہیں، ملکہئِ عالمین صلوات اللہ علیہا تو جناب عباؐسعلیہ الصلوات والسلام کی ماں ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار