

Loading content...
اس وقت پاک حسنین علیہما الصلوات والسلام کی عمر 20سے 22سال کی تھی، یہ دونوں شہزادے پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کے ساتھ ہی گھر میں تشریف لے آئے اور عرض کیا کہ اماں جان آپ مسند کو زینت بخشیں، ملکہئِ وفا صلوات اللہ علیہا نے فرمایا میرا دل چاہتا ہے کہ پہلے آپ دونوں بھائی پاک بہنوںصلوات اللہ علیہین کے ساتھ مسند پر جلوہ افروز ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار