Loading content...
جس وقت ڈولی رکھی گئی تو ملکہئِ وفا صلوات اللہ علیہا ڈولی سے باہرتشریف لے آئیں اور آ کردہلیز اقدس پر بوسہ دیا، دہلیز بوسی کے بعد قرآن کے سائے میں گھر اطہر کے اندر تشریف لے آئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار