

Loading content...
المختصر تاریخ مقرر ہو گئی، بارات نے دور تو جانا نہیں تھا کیونکہ مدینہ شہرہی کی بات تھی، بارات بڑی دھوم دھام سے جناب خرام بن خالد کے گھر پہنچی اور یہاں سے ملکہئِ وفا وشجاعت ام العباؐس صلوات اللہ علیہا کی ڈولی لے کے دہلیز اقدس پر واپس پہنچی، جس وقت جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام اور دیگر بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام ڈولی کو اٹھاکر گھر اطہر کی دہلیز کو عبور کرنے لگے تو ام العباؐس ملکہئِ وفا وشجاعت صلوات اللہ علیہا نے فرمایا بھائی عقیل علیہ الصلوات والسلام ہماری ڈولی یہیں دروازے پر رکھ دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار