

Loading content...
جس وقت جناب خرام نے یہ سنا تو بغیر جواب دئیے فوراً اُٹھ کر گھر کی طرف چل پڑے ، جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام نے پیچھے سے آواز دی کہ ہمیں تو کوئی جواب دیتے جائو، انہوں نے چلتے چلتے عرض کیا کہ پہلے انہیں تو خوشخبری سنا آئوں جو پورے تین دن سے اس پیغام کی منتظر ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار