

Loading content...
جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام جناب خرام کے گھر تشریف لے گئے ، کچھ دیرمختلف موضوعات پر گفتگو کے بعد انہوں نے اصل بات کو آگے بڑھاتے ہوئے فرمایا کہ ہم آپ کے گھر کو خانہئِ نبوت سے منسلک کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے کافی طویل تمہید باندھی، جناب خرام چپ کر کے سنتے رہے کافی دیر کے بعد انہوں نے عرض کیا آقا آپ کا آنا سر آنکھوں پر مگر یہ تو فرمائیں کہ آپ کس کا پیغام لے کر آئے ہیں کیوںکہ میری پاک شہزادی تو کسی ذات کی امانت ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار